چودھویں کا چاند
قسم کلام: اسم مادہ
معنی
١ - قمری مہینے کی چودہ تاریخ کا چاند، ماہ کامل، ماہ تمام، بدر، پورا چاند۔
اشتقاق
معانی اسم مادہ ١ - قمری مہینے کی چودہ تاریخ کا چاند، ماہ کامل، ماہ تمام، بدر، پورا چاند۔